Posts

Top 7 Mysterious Places in Pakistan | Mysteries of the World

Image
پاکستان کے 7 پُر اسرار مقامات قارئینِ محترم! یقیناً آپ دنیا کے بہت سے پُر اسرار مقامات کی سیاحت کر چکے ہوں گے یا ان کے بارے میں جانتے ہوں گے ۔ لیکن شاید آپ پاکستان کے کچھ ایسے پُر اسرا رمقامات سے ناواقف ہوں گے جن کے بارے میں طرح طرح کی کہانیاں مشہور ہیں۔ مثلاً کچھ مقامات کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہاں پریاں رہتی ہیں تو کچھ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہاں روحوں کا راج ہے۔ اگر ایسا ہے تو آج ہم آپ کو پاکستان کےاُن 7 پُر اسرار مقامات کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں جہاں آپ شاید جانے کی جرات بھی نہ کرسکیں۔ توملاحظہ فرمائیے دلچسپ معلومات۔ 1.    کوہِ چلتن کوہِ چلتن پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع کوئٹہ میں واقع پہاڑی سلسلہ کوہ سلیمان کی ایک چوٹی ہے۔ 'Lwarrh Saar' کوہِ چلتن کی اونچی ترین چوٹی ہے جس کی اونچائی تقریباً 3194 میٹر ہے۔ کوہِ چلتن کو مقامی زبان میں چیل تن کہا جاتا ہے یعنی چالیس جسم۔ اس جگہ کے بارے میں مشہور ہے کہ یہاں چالیس روحیں بھٹکتی رہتی ہیں جن کے والدین انہیں تنہا چھوڑ گئے تھے۔ اب یہ بات کتنی سچ ہے اس کے بارے میں تو ہم آپ کو نہیں بتا سکتے لیکن یہ بات ضرور ہے کہ مختلف ر...

Humans are not from Earth | How the Earth was made?

Image
زمین پر انسانی زندگی کی ابتداء کیسے ہوئی؟ یہ سوال ایسا ہے کہ سائنس آج بھی اس کا جواب دینے سے تذبذب کا شکار ہے۔ کیونکہ سائنس انسانی آنکھوں سے دیکھے جانے والے اور ہاتھوں سے محسوس کیے جانے والے تجرباتی حقائق پر یقین رکھتی ہے۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ کچھ ہی عرصے بعد سائنس کو اپنے ہی بنائے ہوئے قوانین اور تجربات کو بدلنا پڑتا ہے۔ سائنس کے مطابق آج سے کئی ہزار صدیاں پہلے ساری کائنات آ گ کا ایک گولہ تھی۔  پھر ایک بہت بڑا دھماکہ ہوا جسے Big Bang کہا جاتا ہے۔ اس دھماکے کے نتیجے میں بہت سے سیارے اور ستارے وجود میں آئے۔ ز مین بھی اس دھماکے کے بکھرے ہوئے ٹکڑوں میں سے ایک ٹکڑا ہے جس نے سورج کے گِرد گردش شروع کر دی۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ زمین ٹھنڈی ہوتی گئی اور اس پر زندگی کا ظہور ہوا۔  زمین پر انسانی زندگی کی ابتداء کے بارے میں سائنس کا ارتقائی نظریہ آج بھی بہت مقبول ہے، جسے عام زبان میں Evolution کہا جاتا ہے اور یہ ڈارون کی تھیوری ہے۔ ڈارون نے کہا کہ پہلے انسان بندر تھا اور پھر صدیوں بعد بندر کے ارتقائی عمل سے انسان بن گیا۔ حالانکہ یہ نظریہ کافی مضحکہ خیز ہے کیونکہ اگر انسان بندر سے انس...

Aladdin Ka Chirag | Funny Stories in Urdu | الہٰ دین اور اس کا جادوئی چراغ

Image
پیارے دوستو!   آج ہم آپ کو ایک ایسی روشنی سے متعارف کرانے جارہے ہیں جو خود اندھیروں کی باسی ہے اور صدیوں کا سفر طے کرنے کے باوجود ان تاریکیوں کا سینہ نہیں چِیر سکی، جو اس کا مقدر ہیں۔ ہماری مُراد ہے دُنیا بھر میں تسلیم کیے جانے والا وہ معروف ترین کردار یعنی "الہٰ دین اور اُس کا جادوئی چراغ"۔  یہ علاقائی کہانی کہاں سے شروع ہوئی اور اس کا خالق کون ہے؟   شام سے تعلق رکھنے والے ایک کہانی نویس نے تقریباً 300 سال قبل اِس کہانی کی تخلیق کی۔ جس کے مطابق الہٰ دین چین کے ایک مسلمان اور غریب گھر کا فرد تھا، جس کا والد فوت ہو چکا تھا اور وہ اپنی والدہ کے ہمراہ اپنا بچپن گزار رہا تھا۔ کہانی نویس کے مطابق ایک دفعہ الہٰ دین گلی کے بچوں کے ساتھ حسبِ دستور کھیل کُود میں مصروف تھا کہ اچانک ایک اجنبی شخص آیا اور اس نے الہٰ دین کوبتایا کہ وہ اس کے مرحوم باپ کا بھائی ہے۔ الہٰ دین یہ سن کر بہت خوش ہوا اور اسے اپنی والدہ کے پاس لے گیا۔ اُس کے نام نہاد چچا مصطفیٰ کی آمد الہٰ دین کی ماں کے لیے بھی ایک بڑی خوشخبری تھی۔ وہ تینوں ہنسی خوشی اکٹھے رہنے لگے اور مصطفیٰ جو کہ دراصل ایک خطرناک جادُو...

A friend in need is a friend indeed | دوست وہ جو مصیبت میں کام آئے

Image
دوست وہ جو مصیبت میں کام آئے مچھلی کا شکار کرنے کے لیے ہم تین دوست دریا کی طرف نکلے۔ ہمیں راستے میں کئی لوگوں نے اُس جگہ جانے سے روکا۔ لوگوں کا کہنا تھاکہ اُس جگہ ایک خطرناک اژدھا رہتا ہے۔ لیکن ہم اژدھا کے خوف سے بے فکر ہو کر اُس جگہ آ پہنچے۔ رات کافی ہو چکی تھی اور چاند تارے نظر آنے لگے تھے۔ ہم نے احتیاط کے طور پر ایک بندوق اپنے ساتھ لے لی تھی۔ جیسے جیسے رات گزرتی گئی ہم تینوں دوستوں پر نیند کا غلبہ طاری ہونے لگا۔ اور بالآخر رات کی ایک پہر ہم تینوں نیند کی آغوش میں چلے گئے۔ کچھ ہی گھنٹوں بعد مجھے اپنے سینے پر سخت دباؤ محسوس ہو رہا تھا۔ میری آنکھ کھل گئی تو دیکھا کہ ایک خوفناک اژدھے نے میرے جسم کے گرد بل ڈال کر مجھے جکڑا ہوا ہے۔ یہ دیکھ کر میں بہت خوفزدہ ہوا، میری اوپر کی سانس اوپر اور نیچے کی سانس نیچے رہ گئی۔ میں نے موت کو اپنے سر پر منڈلاتے ہوئے دیکھااور سوچنے لگا کہ اپنے دوستوں کو کیسے جگاؤں۔ اگر میں ذرہ بھی حرکت کرتا تو اژدھا مشتعل ہو کر مجھے اپنا لقمہ بنا لیتا۔  اچانک میں نے ایک دوست کی اسٹک (لکڑی) کو ہلتے دیکھا۔ شاید کوئی مچھلی اس کے کانٹے میں پھنس چکی تھی۔ اسٹک ہلتے ہی دوست...

Missing 11 Days in the History | Mysteries of the World in Urdu

Image
انسانی تاریخ کے کیلنڈر سے گیارہ دن کیسے غائب ہوئے؟ قارئین کرام! آپ یہ پڑھ کر حیران ہونگے کہ دنیا کے مجوزہ کیلنڈر سے گیارہ دن کیسے غائب ہوئے؟ اور اِس کی وجہ کیا تھی؟ اگرچہ آج کا موضوع قدرے پیچیدہ اور دلچسپ ہے لیکن اس واقعہ کے پیچھے کیاراز پوشیدہ تھا؟ تو یہ سب جاننے کے لیے مضمون کو آخر تک ضرور پڑھیں۔  2 ستمبر 1752ء کو انسانی تاریخ کا ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا، جس نے دنیا کے جیالوجسٹس کو ہِلا کر رکھ دیا۔ جب برطانیہ اور امریکہ سمیت دنیا میں قائم اُس کی کالونیوں کے مجوزہ کیلنڈر سے تین سے تیرہ ستمبر تک یعنی گیارہ دن اچانک غائب ہو گئے۔  3 ستمبر کی رات جب لوگ سکون کی نیند سو کر اُٹھے تو انہیں معلوم ہوا کہ یہ 14 ستمبر کی صبح ہے۔ وہ بہت حیران ہوئے اور انہوں نے سوچا کہ حکومت نے اُن کی زندگی کے 11 دن کم کرنے کے لیے انہیں دھوکا دے رہی ہے۔ اگرچہ 1752 میں یہ گیارہ دن امریکہ، برطانیہ اور برطانوی کالونیوں میں غائب ظاہر کیے گئے لیکن آپ حیران ہونگے کہ اس سے قبل 1583 فرانس میں، 1584 آسڑیہ میں، اور 1700 میں ناروے کے کیلنڈروں میں بھی اِسی طرح کے کئی دن غائب ہو چکے تھے۔ جبکہ برطانیہ ان میں آخری ...

Mysterious Cliff of China that Lays Eggs | Mysteries of the World

Image
You have heard about laying eggs of different animals, but have you ever heard of a rock that lays eggs – if not, then let me tell you about a mysterious rock of China that lays eggs of round and oval shape every 30 years. The geologists consider that they have found the secrets behind an odd cliff wall that lay egg-shaped stones every 30 years. Located in the province of Guizhou area of Qiannan Buyi, the Chan Da Ya (egg-producing cliff) has astonished and disturbed the scientists for the last few decades. The 19 feet high and 65 feet long, Chan Da Ya cliff emits round and oval shaped stones of different sizes. These stones appear from the surface of rock over the time and ultimately fall on the ground after completing the size. All this process takes 30 years of time. This view of rocking eggs is very unique and expert geologists hope they will soon succeed in taking off the secrets. Each hollow emits one egg every 30 years. The inhabitants around the rock pick up these rocks and ta...

Importance of Trees for Personality Recognition

Image
آپ کا درخت کون سا ہے؟  درختوں کے ذریعے شخصیت شناسی کا حیرت انگیز علم ----------✫---------- British Palmist Elizabeth Wilson has also got perfection in the knowledge of Palmistry. According to her research, people born on different dates are found like different trees. Elizabeth Wilson, using ancient knowledge, developed a table for personality, with which any reader can be familiar with the tree attributed to his (or her) own birth. You can be familiar with the positive and negative features of your personality. Elizabeth Wilson advises that when you find the tree attributed to your personality, it is better to plant the same tree in the courtyard and take care of it. Elizabeth says that by doing so and getting closer to your tree, your personality will get comfort and your qualities will be brightened. This article features the characteristics of different trees. سماک کوہی (Rowan) کی اہم خصوصیات : حساسیت! You are attractive and well-known, humble and happy. Despite many high qual...