Latest Very Funny Poetry in Urdu 2019 | Best Funny Shayari in Urdu
Urdu Poetry Images | Urdu Poetry SMS مزاحیہ غزل ( بیگم ) جب سے بیگم نے مجھے مرغا بنا رکھا ہے میں نے نظروں کی طرح سر بھی جُھکا رکھا ہے 😅 😄😅 برتنو! آج میرے سر پہ برستے کیوں ہو میں نے تم کو تو ہمیشہ سے دُھلا رکھا ہے 😅 😄😅 پہلے بیلن نے بنایا تھا میرے سر پہ گومڑ اور اب چمٹے نے میرا گال سجا رکھا ہے 😅 😄😅 سارے کپڑے تو جلا ڈالے ہیں بیگم نے تن چھپانے کو بُنیان پھٹا رکھا ہے 😅 😄😅 وہی دنیا میں مقدر کا سکندر یہاں ٹھہرا جس نے خود کو ابھی شادی سے بچا رکھا ہے 😅 😄😅 پی جا اس مار کی تلخی کو بھی ہنس کر ناصرؔ مار کھانے میں بھی قدرت نے مزا رکھا ہے 😅 😄😅 مزاحیہ فنی غزل یوں زندگی کی راہ میں ٹکرا گیا کوئی خود نیچے اتر کر مجھ کو لٹکا گیا کوئی 😅 😄😅 رسماً ہی میں نے پوچھ لیا کچھ کھائیے جناب گھر میں جو کچھ پکا تھا سب کھا گیا کوئی 😅 😄😅 ویگن میں بڑی زور سے میں چیخی میرے پاؤں کو جو سینڈل سے دبا گیا کوئی 😅 😄😅 مجھے بڑا مزا آیا کیلا کھاتے ہوئے لیکن افسوس ہوا جب روڈ پر پھسل گیا کوئی 😅 😄😅 جب چیٹنگ کرتے ہوئے میں نے کسی کو پاگل کہا بڑی خوشی سے جب جھوم اٹھا کوئی 😅 😄😅 پاگل تھی میں جو اس بے وفا کو ...